Published: 26-05-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)دولت نگر میں موٹر سائیکل اور کار آپس میں ٹکرا گئے موٹر سائیکل سوار حامد شفیق موقع پر جاں بحق،دولت نگر میرپور چوک میں خوفناک ایکسیڈنٹ موٹر سائیکل سوار حامد شفیق آف سرائے ڈھنگ موقع پر جاں بحق اس کا دوست عبداللہ شدید زخمی عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔