کنجاہ:۔ چوہدری سالک حسین کی واقعہ میں وفات پانیوالے شخص کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

Published: 03-06-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)کنجاہ میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین انکے ہمراہ رانا مقصود، چوہدری صفدر ممتاز سندھو،چوہدری اختر سرکانہ،چوہدری قمر نمبردار نے گزشتہ روز ہونے والے واقعہ میں وفات پانے والے شخص کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور انصاف کی یقین دہانی کروائی