اومان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

Published: 14-06-2024

Cinque Terre

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سلسلے میں انگلینڈ نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔عمان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔انگلینڈ اور عمان کے درمیان میچ نارتھ ساؤنڈ میں سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔