Published: 23-06-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ نے گجرات پولیس کے سب انسپکٹر ز مبشر نواز،مہر محمد عتیق، ادریس افضل، حافظ وقار محسن، عامر شہزاد، نعمان حسن،راحیل عارف اور غلام مرتضی کو اسپشلائزڈ آپریشن، انویسٹی گیشن اینڈ انٹیلی جینس کورس پر جانے پرالوداع کیا اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔