گجرات یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ‘ نوجوان زخمی

Published: 25-06-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) گجرات کے علاقہ جلال پور جٹاں میں  یونیورسٹی روڈ پر دن دیہاڑے ایک نوجوان کو *** افراد نے گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا انتہائی لم ناک واقعہ پیش ایا  گجرات کے موہلہ لنگڑیاں علاقہ یونیورسٹی روڈ پر جہاں پر موہلہ لنگڑیاں   کی قریب دن دہاڑے ایک نوجوان جس کا نام حسن سردار بتایا جاتا ہے اسے مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر لیا ملزمان موقع سے فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور تشویش ناک حالت میں حسن سردار نامی نوجوان کو عزیز بھٹی ہسپتال داخل کروا دیا گیا  جب پولیس سے رابطہ کیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے نوجوان کا نام حسن سردار اور محلہ کلرپورہ کا رہائشی ہے جبکہ اسے فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے جو ملزمان ہیں مرزا خلیل وغیرہ بتائے گئے ہیں مرزا خلیل وغیرہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی گئی ہے اور ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا تھا ہم پولیس کا کہنا ہے کہ اندراج مقدمہ کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔