قصور:۔ بدنام زمانہ منشیات فروش نوید عرف نیدی گرفتار

Published: 01-07-2024

Cinque Terre

(رپورٹ۔ چوہدری نصیر افضل سے)قصور/ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار تھانہ اے ڈویژن پولیس کی ایس ایچ او فہد رضا کی سربراہی میں کاروائی‘سردار کالونی کا رہائشی بدنام زمانہ منشیات فروش نوید عرف نیدی گرفتار‘ ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج  ڈی ایس پی سٹی سیف اللہ بھٹی کی سربراہی شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔