گجرات پولیس کے شہید کانسٹیبل ذیشان الیاس کی پولیس لائنز میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی‘ شہید کو سلامی پیش کی گئی

Published: 05-07-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پولیس کے شہید کانسٹیبل ذیشان الیاس کی پولیس لائنز میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ شہید کو سلامی پیش کی گئی جس میں ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل محمد اکرم سمیت کثیر تعداد میں پولیس افسران نے شرکت کی۔  شہید ذیشان الیاس آج لوئر کورس پولیس لائن  میں آنے کے لئے گھر سے نکلا اور روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گیا۔