Published: 06-07-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی ایس پی کھاریاں سرکل ملک عرفان صفدر نے دوران روڈ ایکسیڈنٹ زخمی ہونے والے جوان کی عیادت کی۔ انہوں نے زیر علاج پولیس کانسٹیبل کو پھولوں کا گلدستہ اور مٹھائی دی اور محکمہ پولیس کی طرف سے علاج معالجہ کے لئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔