Published: 08-07-2024
(رپورٹ:۔ملک رضوان ناظم)کمشنر گوجرانولہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی ریڑھی بازار شاہین آباد کا وزٹ کرتے ہوئے سبزی پیاز لہسن ادرک سبز مرچ ٹماٹر اور فروٹ کا ریٹ چیک کیا اور سرکاری ریٹ ہر چیزوں کی فروخت کو یقینی بنانے کیلئے ریڑھی بانوں ہدایت کی کہ اگر کسی نے سرکاری نرخوں سے زیادہ ریٹ لگایا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔