ایم ڈی واسا گوجرانوالہ کاشان حفیظ بٹ کی ہدایت‘ نکاسی آب کی بہتری کو یقینی بنایا جائے
Published: 09-07-2024
(رپورٹ:۔ ملک رضوان ناظم)گوجرانوالہ کی عوام کو نکاسی آب کی بہترین سروسسز فراہم کرنے کیلئے ایم ڈی واسا گوجرانوالہ کاشان حفیظ بٹ کی ہدایت پر مین نالوں اور سیوریج لائنوں کی ضفائی اور مکینیکل ڈیسلٹنگ۔