Published: 12-07-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)کمشنر نوید حیدر شیرازی اور آر پی او طیب حفیظ چیمہ، چیئر مین پی اینڈ ڈی پنجاب کی 14ویں سٹیرننگ کمیٹی برائے پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیزامپروومنٹ انوسٹمنٹ پروگرام کی ویڈیو لنک میں دیگرکمشنرز کے ہمراہ شریک ہیں