Published: 12-07-2024
کے پی کے ٹانک (سلیمان علی بٹ)زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بمقام اراضیات ازان محمد ایوب بحد گاؤں کڑی حیدر علاقہ تھانہ شہید مرید اکبر ٹانک میں اسلحہ آتشیں سے قتل شدہ دو ڈیڈ باڈیز پڑی ہیں‘جن کی شناخت زیل ناموں سے ہوئی ہے‘پولیس کانسٹیبل حبیب خان ولد نصیب خان قوم تتور سکنہ تتور حال محلہ صابر آباد سٹی ٹانک‘فرنٹئیر کور ملازم انعام اللہ ولد مہربان شاہ قوم بیٹنی سکنہ کڑی مروتی ٹانک سے ہوئی ہے