محرم الحرام کے دوران امن وامان کے قیام اور شہریوں کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ اے ایس آئی نوید الحسن

Published: 14-07-2024

Cinque Terre

گوجرانوالہ(رپورٹ ملک رضوان ناظم) پولیس کا ہیرو اے ایس آئی نوید الحسن بارش میں اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقہ سے سرانجام دیتے ہوئے۔محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور شہریوں کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔