چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا محرم الحرام کے حوالہ سے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے گلستان معرفت کا دورہ

Published: 14-07-2024

Cinque Terre

گوجرانوالہ (رپورٹ ملک رضوان ناظم)۔چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا محرم الحرام کے حوالہ سے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے گلستان معرفت کا دورہ کیا۔