Published: 14-07-2024
(رپورٹ ملک رضوان ناظم)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی نے بارش کے فوری بعد گوجرانولہ کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور واسا سٹاف اور ڈیوٹی کو چیک کیا اور بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے انتظامات کو چیک کیا جس میں تمام انڈر پاس کو فی الفور کلیئر کرنے کے احکامات جاری کیے اور ایم ڈی واسا اور ایکسیئن واسا کو الرٹ رہنے اور ڈیویٹ انتظامات کو وقتاً فوقتاً چیک کرنے کی ہدایت بھی کی