گوجرانوالہ:7 محرم الحرام کا قومی جلوس نکالا گیا

Published: 15-07-2024

Cinque Terre

گوجرانوالہ(ملک رضوان ناظم)گوجرانوالہ 7 محرم الحرام کا قومی جلوس نکالا گیا جو ک کالج روڈ جامعہ مرکزی گلستان معرفت سے نکالا گیا جلوس جو اپنے مقامی روٹ کالج روڈ گرونانک پورا سے گزرتا ہوا اپنے جامعہ مرکزی گلستان معرفت میں پہنچ گیا ہے اگر پولیس کی بات کی جائے تو پولیس کی بہت بھاری نفری موجود تھی جس میں ایس ایس پی اپریشن ایس پی سٹی سی ٹی او عائشہ بٹ ڈی ایس پی حافظ امتیاز اور افضل گجر ایس ایچ اے موجود تھے۔