Published: 20-07-2024
گوجرانوالہ(رپورٹ ملک رضوان ناظم) شرمناک واقعہ:علاقہ تھانہ لدھیوالا وڑائچ افضل ٹاؤن کے رہائشی عبدالجبار مغل پولٹری فارم والا اپنے حقیقی بیٹے بابر مغل کے ہمراہ اپنی سوتیلی بیٹیوں کے ساتھ زناء بالجبرکرتے رہا پولیس نے متاثرہ بچیوں کی ماں مقدس بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے عبدالجبار مغل کو گرفتار کرلیا جبکہ بابرمغل ابھی گرفتار نہ ہوسکا۔