پولیس وین حادثہ: ایس ایچ او تھانہ باغبانپورہ افضل گجر سمیت متعدد اہلکار شدید زخمی

Published: 20-07-2024

Cinque Terre

گوجرانوالہ(رپورٹ ملک رضوان ناظم) تھانہ باغبانپورہ کی پولیس وین کو حادثہ‘حادثہ میں ایس ایچ او تھانہ باغبانپورہ افضل گجر سمیت متعدد اہلکار شدید زخمی اللہ پاک تمام بھائیوں کو صحت وتندرستی ایمان کی سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین