Published: 24-07-2024
گوجرانوالہ (رپورٹ ملک رضوان ناظم)ماڈل ٹاؤن موبائل مارکیٹ نوسربازوں کے چنگل میں ایک دفعہ پھر گریس موبائل سے نوسرباز دو موبائل 12 پرو میکس 13 پرو میکس لے اُڑے یاد رہے چند ماہ پہلے بھی ایک نوجوان نے ادھر سے موبائل چوری کر کے محبوبہ کو گفٹ دیا تھا