Published: 24-07-2024
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹ) عالم چوک میں واقع رابعہ بشری میڈیکل کمپلیکس میں اتائی ڈاکٹر لوگوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگانے کیساتھ ساتھ اپنے سٹاف کی عزتوں پر بھی ہاتھ ڈالنے لگے مکمل کہانی رابعہ بشری میڈیکل کمپلیکس میں کام کرنے والی مصباح نامی خاتون کی زبانی سنیے