کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب آئل ٹینکر کے نیچے کار دب گئی

Published: 25-07-2024

Cinque Terre

بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک حادثے ہوا ہے، گاڑی آئل ٹینکر کے نیچے دب گئی۔حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ بتایا جاتا ہے۔کار کو ٹینکر کے نیچے سے نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کر لی گئی۔ٹینکر سے پیٹرول کا اخراج جاری ہے، حادثے کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی۔