ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ کا تھانہ ٹانڈ ہ کا وزٹ‘ کھلی کچہری کا انعقاد
Published: 25-07-2024
گجرات (رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ نے تھانہ ٹانڈ ہ کا وزٹ کیا اور تھانہ میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر ان کے فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے