گوندلانوالہ میں ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل دیا‘ خاتون جاں بحق

Published: 28-07-2024

Cinque Terre

گوجرانوالہ (رپورٹ ملک رضوان ناظم)گوندلانوالہ گاؤں‘گوندلانوالہ میں ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون جانبحق۔ موٹر سائکل پر تین بچے اور والدین سوار تھے۔ جانبحق خاتون کا تعلق گوندلانوالہ محلہ سکول والا سے بتایا جارہا ہے۔لاش کو گوندلانوالہ میڈیکل ہسپتال لے جایا جارہا ہے۔