سب رجسٹرار صدر ملتان عابد شبیر لغاری ایک لاکھ روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

Published: 28-07-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ نعمت اللہ اوپل)سب رجسٹرار صدر ملتان عابد شبیر لغاری ایک لاکھ روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا۔