Published: 30-07-2024
سپر اسٹار ماہرہ خان نے ماضی کے مقبول بالی ووڈ گانے پر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈيا پر شیئر کردی۔مداحوں کی جانب سے ماہرہ خان کے رقص کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں ماہرہ خان نے کہا کہ کوئی بھی چیز اتنی جلدی سکون نہیں دیتی جتنی جلدی موسیقی دیتی ہے۔