Published: 08-08-2024
گوجرانوالہ(رپورٹ:۔ملک رضوان ناظم سے)ایڈووکیٹ شکیلہ سلیم رانا سینئر وائس پریذیڈنٹ ILF & صدر PTI وومن ونگ ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ عالیہ حمزہ کو عدالت سے رہائی ملنے کے بعد ILF کی ٹیم کے ہمراہ سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے باہر عالیہ حمزہ کو لینے کیلئے موجود ہیں۔