ایس پی ریز روز سید عباس شاہ کے دست مبارک سے اکبر اعوان انسپکٹر مرحوم کے نام سے منسوب اکبر گارڈن کا افتتاح

Published: 09-08-2024

Cinque Terre

رپورٹ(بلال ظفرسے) ایس پی ریزروز سید عباس علی شاہ نے ریزرو ہیڈکوارٹر پولیس لائنز مظفرآباد میں اکبر اعوان انسپکٹر(مرحوم) کے نام سے منسوب اکبر گارڈن کا افتتاح اپنے دست مبارک کر دیا۔۔اکبر اعوان انسپکٹر (مرحوم)کی دوران سروس وفات اور اعلیٰ پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں ایس پی ریزروز سید عباس علی شاہ نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ان کے نام سے منسوب اکبر گارڈن کی تعمیر کروائی۔انسپکٹر مرحوم کی خدمات تا دیر محکمہ پولیس میں یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ پاک انسپکٹر مرحوم کی کامل بخشش فرمائیں۔آمین