Published: 09-08-2024
(گجرات سلیمان علی بٹ سے)اے سی گجرات ایچ ار سی تابش محمود بٹ کا تبادلا گوجرانولہ کر دیا گیا۔اور ان کی جگہ حبیبہ بلال نئی اے۔سی(ایچ ار سی) گجرات تعینات کر دی گئیں ہیں۔