Published: 09-08-2024
(رپورٹ:۔ محمد وقار بابر)شیخوپورہ: آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد شیخوپورہ: میٹنگ کے دوران زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا گیا اور ایس ایچ اوز کی کارکردگی چیک کی گئی مرید کے: ایس ایچ او تھانہ صدر مریدکے سید ظہیر عالم شاہ کی بہترین کارکردگی پر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی