ایس ایچ او مریدکے ولی پاشا کی بہترین کارکردگی‘ ضلع میں دوسری پوزیشن

Published: 09-08-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ محمد وقار بابر)ایس ایچ او سٹی مریدکے ولی پاشا نے اچھی کارکردگی پر قابل RPO سے CC2 حاصل کیا اور ضلع میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔