بھوآنہ جامعہ آباد کا بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار شراب برآمد مقدمہ درج

Published: 14-08-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال سے)بھوآنہ جامعہ آباد کا بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار شراب برآمد مقدمہ درج‘جامعہ آباد اڈا پر سر عام منشیات فروخت کرنے والا بدنام زمانہ منشیات فروش ندیم عرف ندو بھٹہ کو جامعہ آباد چوکی پولیس نے گرفتار کرکے 22 لیٹر شراب برآمد کر لی ہے اور میں مقدمہ درج کر لیاہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ منشیات فروش ندیم بھٹہ کا بھائی اورنگزیب بھٹہ نام نہاد صحافی ہے اور منشیات فروش بھائی کی سرپرستی کرتا چلا آرہا ہے نام نہاد صحافی اورنگزیب بھٹہ کی تعلیم انڈر پرائمری ہے اڈا پر سموے پکوڑے کا کام کرتا ہے خبری چوری کرکے پھر اپنے نام پر شیئر کرتا ہے اس نے ایک چنیوٹ بھوآنہ میڈیا گروپ بنا رکھا ہے جسکا ایڈمن ہے سرکاری افسران و اہلکاران کی خوشامد کر کے اپنے دو نمبر دھندہ کو تحفظ دی جا رہی ہے تمام سرکاری وغیر سرکاری ادرے اور ہر خاص عام نوٹ فرما لیں کہ اورنگزیب بھٹہ نے صحافت کے لبادے میں ریکارڈ یافتہ منشیات فروش بھائی کی سر پرستی کرتا ہے اور جعلی صحافی خبر چور ہے  انتظامیہ کو چاہیے کہ پہلے گونگے کی ماں کو ماریں۔