Published: 16-08-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمدریاض نے دوران لوئر کلاس کور س پریکٹیکل فیلڈورک میں فرسٹ اور سیکنڈ فیز میں اچھی پریرزنٹیشن مرتب کرنے پر زیر تربیت ٹرینیز اور کورس کورآڈنیٹر انسپکٹر مہر محمد سلیم اور ویپن چیف عدیل بشیر ASIکو تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے۔