Published: 16-08-2024
جھنگ (رپورٹ:۔چوہدری بلال سے) جھنگ/غیر قانونی بس اڈے پر چھاپہ‘ اسسٹنٹ کمشنر عمران رفیق کا غیر قانونی بس اڈے پر چھاپہ‘ایل پی جی گیس کی متعدد گاڑیاں بند کر دی بس ساڈا غیر قانونی طریقے سے چلایا جا رہا تھا، اسسٹنٹ کمشنر عمران رفیق نے کہا ہے کہ ایل پی جی گیس کے سلنڈر والی گاڑیاں مسافروں کی جان کیلئے خطرہ ہیں، بس اڈے کو سیل کر کے مالک اور ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔