Published: 16-08-2024
جھنگ (بیورو چیف) ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی سپرویژن میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کی شاندار کارکردگی،چار رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار،چوری شدہ 35 موٹر سائیکل برآمد، ڈی پی او جھنگ محمد راشد کی ہدایت کے مطابق شہریوں کا اظہار تشکر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جھنگ پولیس ہمہ وقت کوشاں ہے۔