77واں جشن آزادی:ضلع کونسل میں پرچم کشائی‘ پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘ ڈپٹی کمشنر محمد عمیر

Published: 16-08-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال سے)77 یوم آزادی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیریوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی ضلع کونسل میں تقریب ضلع کونسل ہال میں کیک کٹنگ کی بھی تقریب کا انعقاد ہواشجرکاری مہم کے تحت پودے بھی لگائے گئے۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر،ڈی پی او محمد راشد ہدایت،سابق ممبر صوبائی اسمبلی شیخ محمد یعقوب،سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد اسلم بھروانہ انجمن تاجران،میڈیا،سول سوسائٹی کی کثیر تعداد میں شرکت۔بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور مملکت پاکستان کے حصول کیلئے لازوال قربانیوں پیش کرنے ہمارے تمام ہیروز کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ڈپٹی کمشنر یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں،یوم آزادی ضلع بھر میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کے تحت ضلع کو سر سبز و شاداب بنانے کیلئے ہم 5 لاکھ پودے لگانے کے عزم پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر  گورنمنٹ سیکٹر کے علاؤہ سول سوسائٹی بھی ضلعی انتظامیہ کے ساتھ پودے لگانے کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ہمیں سب کو مل جل کر ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر