Published: 16-08-2024
جھنگ (بیوروچیف)سی پی او فیصل کامران عادل بین المذاہب امن کمیٹی ممبران کیساتھ یوم آزادی کے حوالے سے کیک کاٹتے ہوئے۔ جنہوں نے اقلیتی نمائندوں کو اپنے ہاتھوں سے کیک کھلایا۔سی پی او فیصل آباد نے کہا ہے کہ یہ ہم سب کا وطن ہے۔ ہم سب کو مل جل کر پیار، محبت، امن اور بھائی چارے کی فضا کو قائم کرنا چاہیے۔ ضرورت ہے کہ ہم مثبت رویوں کو فروغ دیں اور ملکی ترقی کیلئے مل کر کام کریں۔