Published: 16-08-2024
جھنگ(بیوروچیف)تھانہ گڑھ مہاراجہ کے ایس ایچ او زیشان حیدر پاتوآنہ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے علاقے میں جو امن کی فضا کو قائم کیا ہم انکے تہہ دل سے مشکور ہیں علاقہ کی عوام سکون کا سانس لے رہے ہیں اور بلا خوف وخطر اپنے کاروبار کر رہے ہیں جب سے ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ زیشان حیدر پاتوآنہ سیال تعینات ہوئے ہیں علاقہ سے جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں اور کئی افراد نے اپنے کالے کرتوت ختم کرکے راہ راست پر آچکے ہیں اور عزت کی زندگی بسر کر رہے ہیں زیشان حیدر پاتوآنہ سیال ایک قابل اور ایماندار آفیسر ہیں مستقبل میں بھی کئی تھانوں میں بطور ایس ایچ او رہ چکے ہیں جہاں جاتے ہیں علاقہ میں امن قائم کرتے ہیں انکی کارکردگی پر کئی بار انکو انعام بھی دیا گیا ہے۔