قائداعظم اسٹیڈیم میرپور میں منعقدہ جشن آزادی فیسٹیول میں شہری دفاع کے رضاکاروں نے نہایت شاندار ڈیوٹی دی‘ میر پور انتظامیہ

Published: 16-08-2024

Cinque Terre

(رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)ڈپٹی کمشنر میرپوریاسر ریاض‘ ایس ایس پی میرپورکامران مغل‘مئیر میونسپل کارپوریشن میرپور/ چیف وارڈن سول ڈیفنس ‘ عثمان علی خالد‘چیف انسٹرکٹر سول ڈیفنس عبدالروف قمر‘ ڈپٹی چیف وارڈن سول ڈیفنس‘ عرفان رشید نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ قائداعظم اسٹیڈیم میرپور میں منعقدہ جشن آزادی فیسٹیول میں شہری دفاع کے رضاکاروں نے نہایت شاندار ڈیوٹی دی جس پر انتظامیہ انھیں زبردست خراج تحسین پیش کرتی ہے