چک نمبر 491 ج‘ب‘ نہر سے چک نمبر 492‘493 کو جوڑنے والی نئی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار‘آئے روز ایکسیڈنٹ ہونے والے‘ اہل علاقہ کی ڈی سی جھنگ سے نوٹس کی اپی

Published: 18-08-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال) جھنگ وریام والا (تحصیل شورکوٹ) چک نمبر 491 ج‘ب‘ نہر سے چک نمبر 492‘493 کو جوڑنے والی نئی سڑک ٹوٹ پھوٹ کر کھڈوں کی شکل اختیار کر چکی ہے جس کے نتیجے میں آئے روز لوگوں کو ایکسیڈینٹ اور تکالیف میں اضافے کا باعث ہے اہل علاقہ کی DCO جھنگ اور دیگر اربابِ اختیار سے پرزور اپیل ہے کہ اس عوام کو اس تکلیف سے نجات دلوانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور روڈ کی تعمیر میں غفلت سے کام لینے ٹھیکیداران‘بیلداران اور دیگر متعلقہ سرکاری عملے کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔شکریہ