سب انسپکٹر احسان احمد بٹ ایک بار پھر چرچے‘ وردی بچانے کی خاطر نکا ح‘ لڑکی کیلئے وبال جان بن گیا

Published: 20-08-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال بیورو چیف)محکمہ پنجاب پولیس کے مایہ ناز رومانٹک سب انسپکٹر احسان احمد جٹ کے ایک بار پھر چرچے وردی بچانے کی خاطر نکاح لڑکی کیلئے وبال جان بن گیا سب انسپکٹر ایک بار پھر لتروں کے نرغے میں پاک پتن شریف: محکمہ پنجاب پولیس کا رومانٹک سٹار سب انسپکٹر احسان احمد جٹ جس نے اپنا بہترین رومانٹک سین دے کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا اور ٹک ٹاک سٹار بن گیا۔ ایک بار پھر لتروں کے نرغے میں محبت کے حسین خواب دیکھا کر وردی بچانے کی خاطر انجام پایا جانے والا نکاح زیادہ دیر نہ چل سکا۔ مکمل تفصیل بیبی ڈول ٹک ٹاک سٹار ملکہ ممتاز زوجہ سب انسپکٹراحسان جٹ المعروف رومانٹک پولیس آفیسر