Published: 23-08-2024
جھنگ چوہدری بلال بیورو چیف) پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے اختر فاروق کو ڈی پی او میانوالی تعینات کردیا گیا سید ندیم عباس کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کو ڈی پی او جھنگ تعینات کردیا گیا ڈی پی او جھنگ محمد راشد کو تبدیل کرکے ڈی پی او اوکاڑہ تعینات کردیا گیا آصف امین اعوان کو ڈی پی او مری تعینات کردیا گیا۔