ڈی پی او محمد ارشد کا تبادلہ‘ پولیس کی طرف سے شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد
Published: 23-08-2024
جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کا جھنگ سے تبادلہ‘ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد‘ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راشد ہدایت کو سونئیر پیش کیا۔