زرعی گریجویٹس انٹرنشپ پرواگرام میں منتخب ہونے والی گیارہ فیملز زرعی گریجویٹس کو تعیناتی کے لیٹر تقسیم کئے

Published: 06-09-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال بیورو چیف)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مرحبا نعمت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے زرعی گریجویٹس انٹرنشپ پرواگرام میں منتخب ہونے والی گیارہ فیملز زرعی گریجویٹس کو تعیناتی کے لیٹر تقسیم کئے اور انہیں محنت اور لگن  کے ساتھ کام کرنے کی ہدایات جاری کیں۔