Published: 07-09-2024
رپورٹ (بلال ظفر نوشاہی سے) ایڈیشنل ایس ایچ او تھا نہ چکسواری خورشید احمد کی ہمراہ نفری کروائی تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت اور ایڈیشنل ایس پی عامر شہزاد نوابی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ڈڈیال چودری عنصر علی کی زہر نگریانی خورشید احمد ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ چکسواری کی عمرہ نفری جمیل اے ایس ائی امجد محمود تفتیشی امجد شاہ افتخار شاہ کے کروائی کرتے ہوئے بمقام چمن روڈ سے حمزہ علی ولد محمد شبیر قوم شیخ سکنہ صحبت پلازہ چکسواری سے 8 بوتل اعلی کوالٹی انگلش شراب برامد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کے مقدمہ درج کر کے بند حوالات تھانہ کر دیا ملزم کے زیر استعمال موٹرسائیکل بھی ضبط کر کے احاطہ تھانہ کھڑا کر دیا مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع عوام علاقہ کا پولیس کی کارروائی پر خراج تحسین