سب انسپکٹر محمد عون رضا کا شاہین سکواڈ نمبر 4کے ہمراہ قحبہ خانے پر چھاپہ‘ ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار‘ مقدمہ درج

Published: 09-09-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف)سب انسپکٹر محمد عون رضا (ریسکیو 15 جھنگ) کا شاہین سکواڈ نمبر 4 کے ہمراہ علاقہ تھانہ سٹی میں قحبہ خانے پر چھاپہ، جسم فروشی کے دھندے میں ملوث ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے تھانہ سٹی میں مقدمہ 550/24 درج کر لیا گیا۔ معاشرے میں بُرائی کو فروغ دینے والے عناصر کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔