اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق کی زیر نگرانی میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن

Published: 24-09-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شاہراہوں کو وسیع اور خوبصورت بنانے کا مشن‘اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق کی زیر نگرانی میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن سرگودھا روڑ سے پختہ تجاوزات کا ہیوی مشینری کے ساتھ خاتمہ کروایا جا رہا ہے۔