تھانہ چکسواری: ایک ملزم گرفتار‘ 18 بوتل انگلش شراب 410 گرام چرس گردہ برآمد

Published: 01-10-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے) نو تعینات انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ چکسواری عبدالقدوس شاھد کی ہمراہ نفری تگڑی کاروائی ملزم سے18 بوتل انگلش شراب 410 گرام چرس گردہ برآمد‘تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی میرپور چوہدری سجاد حسین ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت ایڈیشنل ایس پی میرپور راجہ عامر شہزاد نوابی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ڈڈیال چوھدری عنصر علی کی زہر نگرانی انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ چکسواری عبدالقدوس شاھد کی ھمراہ نفری خورشید Si عمران IHC امجد شاہ عقیل اشرف ثاقب خان کے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ہارون ولد مظہر سکنہ حمید آباد کالونی چکسواری سے 18 بوتل انگلش شراب 410 گرام چرس گردا سمیت گرفتار کر کے ملزم خلاف کے زیر دفعہ3/4 امتناع منشیات اور 9B CNSA کے تحت کاروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع عوام علاقہ نے نو تعینات انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ چکسواری عبدالقدوس شاھد کو مبارک باد دی