’میں دوسرا شوہر ہوں‘ : شاہد کپور کا انکشاف

Published: 07-10-2024

Cinque Terre

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اہلیہ میرا راجپوت کے دوسرے شوہر ہیں۔اداکار نے مذکورہ انکشاف کر کے اپنے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔شاہد کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مذکورہ حیران کُن انکشاف کیا ہے۔انہوں نے انسٹا اسٹوری میں مختصر مگر مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’میں دوسرا شوہر ہوں‘۔