جھنگ: 5جواریوں گرفتار‘ بکری 23ہزار 8سو روپے اور پرچیاں بک برآمد

Published: 07-10-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف) فیصل آباد تھانہ سول لائن پولیس کا جواء مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ سول لائن پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے 5 جواریوں کو گرفتار کرلیا‘ گرفتار ملزمان میں احمد رضا،غلام مصطفی، عبد الرشید،شرافت علی،بابر منیر شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے رقم بکری 23 ہزار 800 روپے اور پرچیاں بک بر آمد کر لی تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان سے تفتیش شروع کردی۔