میر پور:۔ چار سالہ بچے سے بد فعلی کرنیوالا ملزم وسیم گرفتار‘ مقدمہ درج

Published: 07-10-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال نوشاہی سے)سینئر آفیسران کی ہدایت پر چوکی آفیسر جاتلاں شہزاد احمدایس آئی معہ ڈی ایف سی نازک حسین خرم شہزاد محمد علی کی کھوکھراں کے مقام پر کارروائی چار سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم وسیم ولد سرور قوم راجپوت ساکن کھوکھراں کو گرفتار کرکے بند حوالات چوکی پولیس جاتلاں کرتے ہوئے پرچہ درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا